TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1231214 · Explanation of Greeting (Salam)

Sahih MuslimHadith (internal ref #1231214)

و حَدَّثَنِي الْقَاسِمُ بْنُ زَکَرِيَّائَ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَی عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ وَمُسْلِمُ بْنُ صُبَيْحٍ عَنْ مَسْرُوقٍ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ أَبِي عَوَانَةَ وَجَرِيرٍ

قاسم بن زکریا، عبیداللہ بن موسیٰ اسرائیل منصور ابراہیم، مسلم بن صبیح مسروق، اس سند سے بھی یہ حدیث اسی طرح مروی ہے۔

This hadith has been reported on the authority of 'A'isha through another chain of transmitters with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: مریض کو دم کرنے کے استحباب کے بیان میں