TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230977 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230977)

حَدَّثَنَاه أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ ح و حَدَّثَنِيهِ زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ح و حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ ح و حَدَّثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ خَالِدٍ کُلُّهُمْ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا الْحَدِيثِ فِي خَاتَمِ الذَّهَبِ وَزَادَ فِي حَدِيثِ عُقْبَةَ بْنِ خَالِدٍ وَجَعَلَهُ فِي يَدِهِ الْيُمْنَی

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن بشر زہیر بن حرب، یحیی بن سعید ابن مثنی خالد بن حارث، سہل بن عثمان عقبہ بن خالد عبیداللہ بن نافع ابن عمر حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی روایت نقل کی ہے لیکن عقبہ بن خالد کی روایت میں یہ الفاظ زائد ہیں (وَجَعَلَهُ فِي يَدِهِ الْيُمْنَی) یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ انگوٹھی دائیں ہاتھ میں پہنی۔

This hadith has been narrated on the authority of Ibn 'Umar through other chains of transmitters but with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: مردوں کے لئے سونے کی انگوٹھی پہننے کی حرمت کے بیان میں