TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1230898 · Statement on Clothing and Adornment

Sahih MuslimHadith (internal ref #1230898)

و حَدَّثَنَاه ابْنُ أَبِي عُمَرَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي فَرْوَةَ الْجُهَنِيِّ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُکَيْمٍ يَقُولُا کُنَّا عِنْدَ حُذَيْفَةَ بِالْمَدَائِنِ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي الْحَدِيثِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

ابن ابی عمر، سفیان، ابی فروہ جہنی، عبداللہ بن عکیم فرماتے ہیں کہ ہم علاقہ مدائن میں حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تھے اور پھر باقی حدیث مذکورہ حدیث کی طرح نقل کی اور اس میں قیامت کے دن کا ذکر نہیں ہے۔

This hadith has been reported on the authority of 'Abdullah b. Ukaim with a slight variation of wording.

Permalink

See the full chapter: مردوں اور عورتوں کے لئے سونے اور چاندی کے برتنوں کے استعمال کی حرمت اور مرد کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم کی حرمت اور عورتوں کے لئے سونے کی انگوٹھی اور ریشم پہننے کے جواز میں