Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1230578)
و حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَهَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ ح و حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَإِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ جَمِيعًا عَنْ جَرِيرٍ کِلَاهُمَا عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ الشَّعْبِيِّ عَنْ الْبَرَائِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ خَطَبَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ النَّحْرِ بَعْدَ الصَّلَاةِ ثُمَّ ذَکَرَ نَحْوَ حَدِيثِهِمْ
قتیبہ بن سعید، ہناد بن سری، ابوالاحوص عثمان بن ابوشیبہ، اسحاق بن ابراہیم، جریر، منصور، شعبی، حضرت براء بن عازب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں یوم النحر کو نماز کے بعد خطبہ ارشاد فرمایا پھر آگے حدیث اسی طرح ذکر کی۔
al-Bara' b. 'Azib reported: Allah's Messenger (may peace be upon him) addressed us on the day of Nahr after the ('Id) prayer. The rest of the hadith is the same.