TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221960 · Explanation of Hudood (Islamic Punishments)

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221960)

و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبٍ الْحَارِثِيُّ حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ حَدَّثَنَا قَتَادَةُ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا يَقُولُا أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ فَذَکَرَ نَحْوَهُ

یحیی بن حبیب حارثی، خالد یعنی ابن حارث، شعبہ، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں ایک آدمی کو پیش کیا گیا۔ پھر اسی طرح حدیث ذکر کی۔

This hadith has been narrated on the authority of Anas through another chain of transmitters.

Permalink

See the full chapter: شراب کی حد کے بیان میں