TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221758 · Discussion on Vows

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221758)

و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي أَيُّوبَ أَنَّ يَزِيدَ بْنَ أَبِي حَبِيبٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ أَبَا الْخَيْرِ حَدَّثَهُ عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُهَنِيِّ أَنَّهُ قَالَ نَذَرَتْ أُخْتِي فَذَکَرَ بِمِثْلِ حَدِيثِ مُفَضَّلٍ وَلَمْ يَذْکُرْ فِي الْحَدِيثِ حَافِيَةً وَزَادَ وَکَانَ أَبُو الْخَيْرِ لَا يُفَارِقُ عُقْبَةَ

محمد بن رافع، عبدالرزاق، ابن جریج، سعید بن ابی ایوب، یزید بن ابی حبیب، حضرت عقبہ بن عامر جہنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میری بہن نے نذر مانی باقی حدیث مفضل کی حدیث ہی کی طرح ذکر کی اور حدیث میں ننگے پاؤں کا ذکر نہیں کیا اور یہ اضافہ بھی کیا کہ ابوالخیر عقبہ سے جدا نہیں ہوئے تھے

This hadith has been narrated on the authority of 'Uqba b. Amir Juhani but in this no mention has been made of "barefoot".

Permalink

See the full chapter: کعبہ کی طرف پیدل چل کر جانے کی نذر کے بیان میں