TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221723 · Discussion on Wills

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221723)

و حَدَّثَنِي أَبُو الرَّبِيعِ الْعَتَکِيُّ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحِمْيَرِيِّ عَنْ ثَلَاثَةٍ مِنْ وَلَدِ سَعْدٍ قَالُوا مَرِضَ سَعْدٌ بِمَکَّةَ فَأَتَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعُودُهُ بِنَحْوِ حَدِيثِ الثَّقَفِيِّ

ابوربیع عتکی، حماد، ایوب، عمرو بن سعد، حمید بن عبدالرحمن حمیری، حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہ تین بیٹوں سے روایت ہے کہ حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ مکہ میں بیمار ہوئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ان کے پاس ان کی عیادت کے لیے تشریف لائے ۔ باقی حدیث ثقفی کی حدیث کی طرح ہے۔

Humaid b. Abd al-Rahmin al-Himayri reported on the authority of the three of the sons of Sa'd: They said: Sa'd fell ill in Mecca. Allah's Messenger (may peace be upon him) visited him to inquire after his health. The rest of the hadith is the same.

Permalink

See the full chapter: تہائی مال کی وصیت کے بیان میں