TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221645 · Explanation of Farming

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221645)

و حَدَّثَنِي إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَخْبَرَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ أَخْبَرَنَا أَبَانُ حَدَّثَنَا يَحْيَی أَنَّ مُحَمَّدَ بْنَ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَهُ أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَی عَائِشَةَ فَذَکَرَ مِثْلَهُ

اسحاق بن منصور، حبان بن ہلال، یحیی، محمد بن ابراہیم، حضرت ابوسلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ وہ سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس حاضر ہوئے باقی حدیث مبارکہ اسی طرح ذکر کی۔

This hadith has been narrated on the authority of Abu Salama with another chain of transmitters.

Permalink

See the full chapter: ظلم کرنے اور زمین وغیرہ کو غصب کرنے کی حرمت کے بیان میں