TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1221244 · Statement on Divorce

Sahih MuslimHadith (internal ref #1221244)

و حَدَّثَنَاه أَبُو غَسَّانَ الْمِسْمَعِيُّ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ قَالَ سَمِعْتُ يَحْيَی بْنَ سَعِيدٍ يَقُولُ سَمِعْتُ نَافِعًا يُحَدِّثُ عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ أَبِي عُبَيْدٍ أَنَّهَا سَمِعَتْ حَفْصَةَ بِنْتَ عُمَرَ زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ حَدِيثِ اللَّيْثِ وَابْنِ دِينَارٍ وَزَادَ فَإِنَّهَا تُحِدُّ عَلَيْهِ أَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا

ابوغسان مسمعی، ، محمد بن مثنی، عبدالوہاب، یحیی بن سعید، نافع، حضرت صفیہ بنت ابی عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت صفیہ بنت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا وہ بیان کرتی ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا آگے حدیث اسی طرح سے ہے۔

Safiyya bint Abu 'Ubaid reported that she heard Hafsa daughter of Umar (Allah be pleased with them), (and) wife of Allah's Prophet (may peace be upon him), narrating a hadith like this from Allah's Apostle (may peace be upon him), and she made this addition: "She should abstain from adorning herself (in case of the death of her husband) for four months and ten days."

Permalink

See the full chapter: بیوہ عورت کے لئے تین دن سے زیادہ سوگ کی حرمت کے بیان میں