Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1221060)
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ مُحَمَّدٍ عَنْ مَعْبَدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ قُلْنَا لِأَبِي سَعِيدٍ هَلْ سَمِعْتَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَذْکُرُ فِي الْعَزْلِ شَيْئًا قَالَ نَعَمْ وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَی حَدِيثِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَی قَوْلِهِ الْقَدَرُ
محمد بن مثنی، عبدالاعلی، ہشام، محمد بن معبد بن سیرین، ابوسعید، حضرت ابن عون سے روایت ہے کہ ہم نے ابوسعید سے پوچھا کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عزل کا ذکر کرتے ہوئے سنا ہے؟ انہوں نے فرمایا جی ہاں باقی حدیث گزر چکی ہے۔
Ma'bad b. Sirin said to Abu Sa'id (Allah be pleased with him): Did you hear Allah's Messenger (may peace be upon him) making a mention of something in regard to al-'azl? Thereupon he said: Yes. The rest (of the hadith is the same)