TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220973 · Discussion on Marriage

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220973)

و حَدَّثَنِي زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّی وَعُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ قَالُوا حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِهِ غَيْرَ أَنَّ فِي حَدِيثِ عُبَيْدِ اللَّهِ قَالَ قُلْتُ لِنَافِعٍ مَا الشِّغَارُ

زہیر بن حرب، محمد بن مثنی، عبیداللہ بن سعید، یحیی، عبید اللہ، نافع، ابن عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس طرح روایت کرتے ہیں عبیداللہ کی حدیث میں یہ ہے کہ میں نے نافع سے کہا شغار کیا ہے؟

A hadith like this has been narrated on the authority of Abdullah b. 'Umar (Allah be pleased with them) but with a slight variation of words.

Permalink

See the full chapter: نکاح شغار وٹہ سٹہ کی حرمت اور اس کے باطل ہونے کے بیان میں