Sahih Muslim — Hadith (internal ref #1220088)
و حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ بِشْرٍ الْحَرِيرِيُّ حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ يَعْنِي ابْنَ سَلَّامٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ مِثْلَهُ
یحیی بن بشرحریری، معاویہ، حضرت یحیی بن کثیر سے اس سند کے ساتھ اسی طرح روایت نقل کی گئی ہے
A hadith like this has been narrated by Yahya b. Abu Kathir with the same chain of transmitters.