TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1220007 · Explanation of Fasting

Sahih MuslimHadith (internal ref #1220007)

و حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ ذَکَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَمَضَانَ فَقَالَ الشَّهْرُ تِسْعٌ وَعِشْرُونَ الشَّهْرُ هَکَذَا وَهَکَذَا وَهَکَذَا وَقَالَ فَاقْدِرُوا لَهُ وَلَمْ يَقُلْ ثَلَاثِينَ

عبیداللہ بن سعید، یحیی بن سعید، حضرت عبیداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس سند کے ساتھ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رمضان المبارک کا ذکر کیا تو فرمایا کہ مہینہ انتیس (دن کا) ہوتا ہے اور اپنے ہاتھ سے اشارہ کر کے فرمایا اس طرح سے اور اس طرح اور اس طرح سے ہو تو تم اس اسکی تعداد پوری کرلو اور تیس کا لفظ نہیں فرمایا۔

'Ubaidullah narrated on the authority of the same chain of transmitters that the Messenger of Allah (may peace be upon him) made a mention of Ramadan and said: The month may consist of twenty-nine days, and it may be thus, thus and thus, and (he further) said: Calculate it, but he did not say thirty.

Permalink

See the full chapter: چاند دیکھ کر رمضان المبارک کے روزے رکھنا اور چاند دیکھ کر عید الفطر کرنا اور اگر بادل ہوں تو تیس دن کے روزے پورے کرنا ۔