TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1211430 · Statement on Mosques and Places of Prayer

Sahih MuslimHadith (internal ref #1211430)

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو أُسَامَةَ وَوَکِيعٌ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ أَمَا إِنَّکُمْ سَتُعْرَضُونَ عَلَی رَبِّکُمْ فَتَرَوْنَهُ کَمَا تَرَوْنَ هَذَا الْقَمَرَ وَقَالَ ثُمَّ قَرَأَ وَلَمْ يَقُلْ جَرِيرٌ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ابواسامہ، وکیع، اس سند کے ساتھ ایک روایت میں اس طرح ہے کہ تمہیں عنقریب اپنے رب کے سامنے پیش کیا جائے گا اور اپنے رب کو اسطرح دیکھو گے جس طرح تم اس چاند کو دیکھ رہے ہو پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پڑھا۔

Waki' reported (this hadith) with the same chain of transmitters (that the Holy Prophet) said: You will be soon presented before your Lord, and you will see Him as you are seeing this moon, and then recited (the above-mentioned verse). But (in this hadith) no mention is made of Jarir.

Permalink

See the full chapter: صبح اور عصر کی نماز کی فضیلت اور ان پر محافظ مقرر کرنے کے بیان میں