TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210638 · Discussion on Wudu

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210638)

حَدَّثَنِيهِ سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا عَلِيٌّ يَعْنِي ابْنَ مُسْهِرٍ عَنْ الْأَعْمَشِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَ فِي الْحَدِيثِ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

سوید بن سعید، علی، ابن مسہر، اعمش سے بھی اسی طرح یہ حدیث مروی ہے اس میں وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا۔

This tradition is transmitted by A'mash with this addition; "I saw the Messenger of Allah (may peace be upon him)."

Permalink

See the full chapter: پیشانی اور عمامہ پر مسح کرنے کا بیان