TrueHadith

Sahih Muslim, Hadith #1210166 · Explanation of Faith

Sahih MuslimHadith (internal ref #1210166)

حَدَّثَنِيهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعِيدٍ الْجَوْهَرِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ قَالَ حَدَّثَنِي بُرَيْدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّ الْمُسْلِمِينَ أَفْضَلُ فَذَکَرَ مِثْلَهُ

ابراہیم بن سعید جوہری، ابواسامہ، برید بن عبداللہ اس روایت میں دوسری سند کے ساتھ یہ الفاظ ہیں جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کونسا مسلمان افضل ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس طرح ذکر فرمایا۔

-

Permalink

See the full chapter: اسلام کی فضیلت اور اس بات کے بیان میں کہ اسلام میں کونسے کام افضل ہیں