TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 949 · Discussion on Witr Prayer

Sahih BukhariHadith 949

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ قَالَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ أَبِي قِلَابَةَ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ الْقُنُوتُ فِي الْمَغْرِبِ وَالْفَجْرِ

مسدد، اسماعیل، خالد، ابوقلابہ، انس بن مالک سے روایت ہے کہ حضرت انس نے کہا کہ دعائے قنوت مغرب اور فجر میں پڑھی جاتی تھی۔

Narrated Anas: The Qunut used to be recited in the Maghrib and the Fajr prayers.

Permalink

See the full chapter: رکوع سے پہلے اور اس کے بعد دعائے قنوت پڑھنے کا بیان