TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 904 · Statement on Eid

Sahih BukhariHadith 904

Narrated by 'Abdullah bin Umar

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ قَالَ حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يُصَلِّي فِي الْأَضْحَی وَالْفِطْرِ ثُمَّ يَخْطُبُ بَعْدَ الصَّلَاةِ

ابراہیم بن منذرحزامی، انس بن عیاض، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عیدالضحیٰ اور عیدالفطر میں نماز پڑھتے تھے پھر نماز کے بعد خطبہ کہتے تھے۔

Narrated 'Abdullah bin Umar: Allah's Apostle used to offer the prayer of 'Id-ul-Adha and 'Id-ul-Fitr and then deliver the Khutba after the prayer.

Permalink

See the full chapter: عید کی نماز کیلئے پیدل، اور سوار ہو کر جانے کا بیان، اور بغیر اذان و اقامت کے نماز کا بیان