TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 805 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 805

Narrated by 'Abdullah

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سُلَيْمَانَ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ الْأَسْوَدِ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللَّهِ لَا يَجْعَلْ أَحَدُکُمْ لِلشَّيْطَانِ شَيْئًا مِنْ صَلَاتِهِ يَرَی أَنَّ حَقًّا عَلَيْهِ أَنْ لَا يَنْصَرِفَ إِلَّا عَنْ يَمِينِهِ لَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَثِيرًا يَنْصَرِفُ عَنْ يَسَارِهِ

ابوالولید، شعبہ، سلیمان، عمارۃ بن عمیر، اسے روایت کرتے ہیں کہ ایک مرتبہ عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بن مسعود نے کہا کہ دیکھ کہیں تم میں سے کوئی شخص اپنی نماز میں سے شیطان کا کچھ حصہ نہ لگائے، اس طرح کہ وہ یہ سمجھے کہ اس پر ضروری ہے کہ (بعد نماز کے) اپنی دائیں ہی جانب پھرے، میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اکثر اپنی بائیں جانب ہی پھیرتے دیکھا ہے (یہ نہیں کہ ہمیشہ اسی طرف منہ کیا ہو) ۔

Narrated 'Abdullah: You should not give away a part of your prayer to Satan by thinking that it is necessary to depart (after finishing the prayer) from one's right side only; I have seen the Prophet often leave from the left side.

Permalink

See the full chapter: نماز سے فارغ ہو کر، داہنی اور بائیں طرف منہ کر لینے کا بیان، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ (کبھی اپنی داہنی طرف اور کبھی بائیں طرف پھرا کرتے، جو شخص (خاص کر) اپنی داہنی جانب پھیر نے کا قصد کرتا تھا اسے معیوب سمجھتے تھے