TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 768 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 768

Narrated by Ibn 'Abbas

حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَمْرٍو عَنْ طَاوُسٍ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أُمِرْنَا أَنْ نَسْجُدَ عَلَی سَبْعَةِ أَعْظُمٍ وَلَا نَکُفَّ شَعَرًا وَلَا ثَوْبًا

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، عمرو، طاؤس ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ ہمیں حکم دیا گیا ہے کہ ہم سات ہڈیوں کے بل سجدہ کریں اور نہ بالوں کو روکیں، اور نہ کپڑے کو۔

Narrated Ibn 'Abbas: The Prophet said, "We have been ordered to prostrate on seven bones and not to tuck up the clothes or hair."

Permalink

See the full chapter: سجدہ سات ہڈیوں یعنی سات اعضاء پر کرنا چاہیے