TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 745 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 745

Narrated by 'Ikrima

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَوْنٍ قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ عِکْرِمَةَ قَالَ رَأَيْتُ رَجُلًا عِنْدَ الْمَقَامِ يُکَبِّرُ فِي کُلِّ خَفْضٍ وَرَفْعٍ وَإِذَا قَامَ وَإِذَا وَضَعَ فَأَخْبَرْتُ ابْنَ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَوَلَيْسَ تِلْکَ صَلَاةَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا أُمَّ لَکَ

عمرو بن عون، ہشیم ابوبشر، عکرمہ کا بیان ہے کہ میں نے ایک شخص کو مقام (ابراہیم) کے پاس دیکھا کہ وہ ہر جھکنے اور اٹھنے میں، اور جب کھڑا ہوتا تھا اور جب بیٹھتا تھا۔ تکبیر کہتا تھا میں نے ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے بیان کیا (کہ یہ کیسی نماز ہے) انہوں نے کہا تیری ماں نہ رہے کیا یہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی (سی) نماز نہیں ہے؟

Narrated 'Ikrima: I saw a person praying at Muqam-lbrahim (the place of Abraham by the Ka'ba) and he was saying Takbir on every bowing, rising, standing and sitting. I asked Ibn 'Abbas (about this prayer). He admonished me saying: "Isn't that the prayer of the Prophet?"

Permalink

See the full chapter: سجدوں میں تکبیر کے پورا کرنے کا بیان۔