TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 742 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 742

Narrated by Imran bin Husain

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ الْوَاسِطِيُّ قَالَ حَدَّثَنَا خَالِدٌ عَنْ الْجُرَيْرِيِّ عَنْ أَبِي الْعَلَائِ عَنْ مُطَرِّفٍ عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ قَالَ صَلَّی مَعَ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بِالْبَصْرَةِ فَقَالَ ذَکَّرَنَا هَذَا الرَّجُلُ صَلَاةً کُنَّا نُصَلِّيهَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ أَنَّهُ کَانَ يُکَبِّرُ کُلَّمَا رَفَعَ وَکُلَّمَا وَضَعَ

اسحاق واسطی، خالد جریری، ابوالعلاء، مطرف، عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے بصرہ میں علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی عمران کہتے ہیں کہ انہوں نے (یعنی) علی مرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہمیں وہ نماز یاد دلائی جو ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پڑھا کرتے تھے، پھر عمران رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ وہ جب اٹھتے تھے اور جب جھکتے تھے تکبیر کہتے تھے۔

Narrated Imran bin Husain: I offered the prayer with 'Ali in Basra and he made us remember the prayer which we used to pray with Allah's Apostle. 'Ali said Takbir on each rising and bowing.

Permalink

See the full chapter: رکوع میں تکبیر کو پورا کرنے کا بیان۔