TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 722 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 722

Narrated by Marwan bin Al-Hakam

حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ مَرْوَانَ بْنِ الْحَکَمِ قَالَ قَالَ لِي زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ مَا لَکَ تَقْرَأُ فِي الْمَغْرِبِ بِقِصَارٍ وَقَدْ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقْرَأُ بِطُولَی الطُّولَيَيْنِ

ابوعاصم ، ابن جریج ، ابن ابی ملیکہ ، عروہ بن زبیر مروان بن حکم روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے زید بن ثابت نے کہا کہ یہ کیا بات ہے کہ تم مغرب میں چھوٹی چھوٹی سورتوں سے پڑھتے ہو، حالانکہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو دو بڑی سورتوں سے بھی بڑی سورتیں پڑھتے ہوئے سنا ہے

Narrated Marwan bin Al-Hakam: Zaid bin Thabit said to me, "Why do you recite very short Suras in the Maghrib prayer while I heard the Prophet reciting the longer of the two long Suras?"

Permalink

See the full chapter: مغرب کی نماز میں قرآن پڑھنے کا بیان۔