Sahih Bukhari — Hadith 6889
Narrated by 'Adi bin Hatim
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ عَنْ خَيْثَمَةَ عَنْ عَدِيِّ بْنِ حَاتِمٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا مِنْکُمْ مِنْ أَحَدٍ إِلَّا سَيُکَلِّمُهُ رَبُّهُ لَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ تُرْجُمَانٌ وَلَا حِجَابٌ يَحْجُبُهُ
یوسف بن موسی، ابواسامہ، اعمش، خثیمہ، عدی بن حاتم سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ تم میں سے کوئی نہیں مگر عنقریب اس سے اس کا پروردگار گفتگو کرے گا اس حال میں کہ اس کے اور پروردگار کے درمیان نہ کوئی ترجمان ہوگا اور نہ کوئی پردہ ہوگا۔
Narrated 'Adi bin Hatim: Allah's Apostle said, "There will be none among you but his Lord will speak to him, and there will be no interpreter between them nor a screen to screen Him."