TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6884 · Explanation of Monotheism (Tawheed)

Sahih BukhariHadith 6884

Narrated by Jarir

حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا حُسَيْنٌ الْجُعْفِيُّ عَنْ زَائِدَةَ حَدَّثَنَا بَيَانُ بْنُ بِشْرٍ عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ قَالَ خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ الْبَدْرِ فَقَالَ إِنَّکُمْ سَتَرَوْنَ رَبَّکُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ کَمَا تَرَوْنَ هَذَا لَا تُضَامُونَ فِي رُؤْيَتِهِ

عبدہ بن عبداللہ ، حسین جعفی، زائدہ، بیان بن بشر، قیس بن ابی حازم، حضرت جریر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس چودھویں تاریخ کی رات کو تشریف لائے تو آپ نے فرمایا کہ عنقریب تم اپنے رب کو دیکھو گے جس طرح تم اس کو دیکھتے ہو اور اس کے دیکھنے میں تمہیں دقت نہیں ہوتی۔

Narrated Jarir: Allah's Apostle came out to us on the night of the full moon and said, "You will see your Lord on the Day of Resurrection as you see this (full moon) and you will have no difficulty in seeing Him."

Permalink

See the full chapter: اللہ کا قول کہ اس دن بعض چہرے تروتازہ ہوں گے۔