TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 674 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 674

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ قَالَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ صَلَّی النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ رَکْعَتَيْنِ فَقِيلَ صَلَّيْتَ رَکْعَتَيْنِ فَصَلَّی رَکْعَتَيْنِ ثُمَّ سَلَّمَ ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ

ابوالولید، شعبہ، سعد بن ابراہیم، ابوسلمہ، ابوہریرہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی دو رکعتیں پڑھیں تو (آپ سے) کہا گیا کہ آپ نے دو رکعتیں پڑھی ہیں؟ پس آپ نے دو رکعتیں (اور پڑھ لیں) پھر سلام پھیر کردو سجدے (ہو کے) آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کیے۔

Narrated Abu Huraira: The Prophet prayed two Rakat of Zuhr prayer (instead of four) and he was told that he had prayed two Rakat only. Then he prayed two more Rakat and finished them with the Taslim followed by two prostrations.

Permalink

See the full chapter: امام کو جب شک ہوجائے تو کیا وہ مقتدیوں کے کہنے پر عمل کرے