TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 665 · Explanation of Azan

Sahih BukhariHadith 665

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُوجِزُ الصَّلَاةَ وَيُکْمِلُهَا

ابومعمر، عبدالوارث، عبدالعزیز، انس بن مالک روایت کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نماز مختصر اور پوری پڑھتے تھے۔

Narrated Anas: The Prophet used to pray a short prayer (in congregation) but used to offer it in a perfect manner.

Permalink

See the full chapter: نماز کو مختصر اور پورے طور پر پڑھنے کا بیان