TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6516 · Explanation of Dream Interpretation

Sahih BukhariHadith 6516

Narrated by 'Abdullah

حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنِي أَخِي عَبْدُ الْحَمِيدِ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ مُوسَی بْنِ عُقْبَةَ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَيْتُ کَأَنَّ امْرَأَةً سَوْدَائَ ثَائِرَةَ الرَّأْسِ خَرَجَتْ مِنْ الْمَدِينَةِ حَتَّی قَامَتْ بِمَهْيَعَةَ وَهِيَ الْجُحْفَةُ فَأَوَّلْتُ أَنَّ وَبَائَ الْمَدِينَةِ نُقِلَ إِلَيْهَا

اسمعیل بن عبداللہ ، عبدالحمید، سلمان بن بلال، موسیٰ بن عقبہ، سالم بن عبداللہ ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ میں نے ایک سیاہ عورت کو خواب میں دیکھا جس کے بال پریشان تھے وہ مدینہ سے نکلی یہاں تک کہ مہیعہ میں ٹھہری، جسے حجفہ کہا جاتا ہے، میں نے اسکی تعبیر کی کہ مدینہ کی وبا اس کی طرف منتقل کردی گئی۔

Narrated 'Abdullah: The Prophet said, "I saw (in a dream) a black woman with unkempt hair going out of Medina and settling at Mahai'a, i.e., Al-Juhfa. I interpreted that as a symbol of epidemic of Medina being transferred to that place (Al-Juhfa)."

Permalink

See the full chapter: جب کوئی شخص دیکھے کہ اس نے کوئی چیز کھڑکی سے نکالی