TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6503 · Explanation of Dream Interpretation

Sahih BukhariHadith 6503

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ عُفَيْرٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي عُقَيْلٌ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ أَخْبَرَنِي سَعِيدٌ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ أَخْبَرَهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَا أَنَا نَائِمٌ رَأَيْتُنِي عَلَی قَلِيبٍ وَعَلَيْهَا دَلْوٌ فَنَزَعْتُ مِنْهَا مَا شَائَ اللَّهُ ثُمَّ أَخَذَهَا ابْنُ أَبِي قُحَافَةَ فَنَزَعَ مِنْهَا ذَنُوبًا أَوْ ذَنُوبَيْنِ وَفِي نَزْعِهِ ضَعْفٌ وَاللَّهُ يَغْفِرُ لَهُ ثُمَّ اسْتَحَالَتْ غَرْبًا فَأَخَذَهَا عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ فَلَمْ أَرَ عَبْقَرِيًّا مِنْ النَّاسِ يَنْزِعُ نَزْعَ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ حَتَّی ضَرَبَ النَّاسُ بِعَطَنٍ

سعید بن عفیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ایک بار میں سویا ہوا تھا کہ میں نے اپنے کنویں پر دیکھا جس پر ایک ڈول رکھا ہوا تھا، چنانچہ میں نے اس سے پانی کھینچا جس قدر اللہ نے چاہا، پھر ابن ابی قحافہ نے اس ڈول کو لے لیا اور ایک یا دو ڈول کھینچا ان کے کھینچنے میں کمزوری تھی، اللہ ان کو بخشے، پر وہ ڈول چرس بن گیا اور اس کو عمر بن خطاب نے لے لیا، میں نے کسی طاقتور آدمی کو عمر بن خطاب کی طرح پانی کھینچتے ہوئے نہیں دیکھا یہاں تک کہ لوگوں نے اونٹوں کے پینے کے حوض بھر لئے۔

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "While I was sleeping, I saw myself standing at a well over which there was a bucket. I pulled out from it as many buckets of water as Allah wished, and then Ibn Abi Quhafa (Abu Bakr) took the bucket from me and pulled out one or two full buckets, and there was weakness in his pull--may Allah forgive him. Then the bucket turned into a very large one and 'Umar bin Al-Khattab took it. I have never seen any strong man among the people, drawing water with such strength as 'Umar did, till the people (drank to their satisfaction and) watered their camels to their fill; whereupon the camels sat beside the water."

Permalink

See the full chapter: خواب میں کنوئیں سے ایک دو ڈول کمزوری کے ساتھ کھینچتے ہوئے دیکھنے کا بیان