TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 6473 · Explanation of Dream Interpretation

Sahih BukhariHadith 6473

Narrated by Abu Huraira

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ قَزَعَةَ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُؤْيَا الْمُؤْمِنِ جُزْئٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْئًا مِنْ النُّبُوَّةِ وَرَوَاهُ ثَابِتٌ وَحُمَيْدٌ وَإِسْحَاقُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَشُعَيْبٌ عَنْ أَنَسٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ

یحیی بن قزعہ، ابراہیم بن سعد، زہری، سعید بن مسیب حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ مومن کا اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزا میں سے ایک جز ہے، اس کو ثابت وحمید واسحاق بن عبداللہ وشعیب نے حضرت انس سے روایت کیا۔

Narrated Abu Huraira: Allah's Apostle said, "The (good) dream of a faithful believer is a part of the forty-six parts of prophetism."

Permalink

See the full chapter: اچھا خواب نبوت کے چھیالیس اجزاء میں سے ایک جز ہے