TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5928 · Explanation of Supplications

Sahih BukhariHadith 5928

Narrated by Abu Musa

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَائِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَثَلُ الَّذِي يَذْکُرُ رَبَّهُ وَالَّذِي لَا يَذْکُرُ رَبَّهُ مَثَلُ الْحَيِّ وَالْمَيِّتِ

محمد بن علاء، ابواسامہ، یزید بن عبد اللہ، ابوبردہ، ابوموسیٰ کہتے ہیں، کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص اپنے رب کو یاد کرتا ہے، اور جو نہیں کرتا ہے، ان کی مثال زندہ اور مردہ کی سی ہے (یعنی یاد کرنے والا زندہ اور نہ یاد کرنے والا مردہ ہے ۔

Narrated Abu Musa: The Prophet said, "The example of the one who celebrates the Praises of his Lord (Allah) in comparison to the one who does not celebrate the Praises of his Lord, is that of a living creature compared to a dead one."

Permalink

See the full chapter: اللہ بزرگ وبرتر کے ذکر کی فضیلت کا بیان ۔