TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5902 · Explanation of Supplications

Sahih BukhariHadith 5902

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا أَبُو زَيْدٍ سَعِيدُ بْنُ الرَّبِيعِ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَنَسًا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَتْ أُمُّ سُلَيْمٍ أَنَسٌ خَادِمُکَ قَالَ اللَّهُمَّ أَکْثِرْ مَالَهُ وَوَلَدَهُ وَبَارِکْ لَهُ فِيمَا أَعْطَيْتَهُ

ابوزید، سعید بن ربیع، شعبہ، قتادہ سے روایت کرتے ہیں ، کہ میں نے انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا کہ ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے عرض کیا، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ آپ کا خادم ہے آپ نے فرمایا، یا اللہ ان کے مال و اولاد میں زیادتی عطا کر اور جو کچھ تو نے اس کو دیا ہے، اس میں برکت عطا فرما۔

Narrated Anas: Um Sulaim said (to the Prophet), "Anas is your servant; so please invoke for Allah's blessings for him." He said "O Allah! Increase his wealth and offspring, and Bless (for him) whatever You give him."

Permalink

See the full chapter: برکت کے ساتھ کثرت مال کی دعاکرنے کا بیان ۔