TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5879 · Explanation of Supplications

Sahih BukhariHadith 5879

Narrated by 'Abdullah bin Tha'laba bin Su'air

حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ صُعَيْرٍ وَکَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ مَسَحَ عَنْهُ أَنَّهُ رَأَی سَعْدَ بْنَ أَبِي وَقَّاصٍ يُوتِرُ بِرَکْعَةٍ

ابوالیمان، شعیب، زہری، بیان کرتے ہیں مجھ سے عبداللہ بن ثعلبہ نے جن کے سر پر رسول اللہ نے ہاتھ پھیرا تھا، بیان کیا کہ انہوں نے سعد بن ابی وقاص کو ایک رکعت وتر پڑھتے ہوئے دیکھا۔

Narrated 'Abdullah bin Tha'laba bin Su'air: whose eye Allah's Apostle had touched, that he had seen Sa'd bin Abi Waqqas offering one Rak'a only for the Witr prayer.

Permalink

See the full chapter: بچوں کیلئے برکت کی دعا کرنے اور ان کے سر پر ہاتھ پھیرنے کا بیان، اور ابوموسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا، کہ میرے ہاں ایک لڑکا پیدا ہوا، تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کیلئے برکت کی دعا فرمائی۔