TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5873 · Explanation of Supplications

Sahih BukhariHadith 5873

Narrated by Qais

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ إِسْمَاعِيلَ عَنْ قَيْسٍ قَالَ أَتَيْتُ خَبَّابًا وَقَدْ اکْتَوَی سَبْعًا قَالَ لَوْلَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَانَا أَنْ نَدْعُوَ بِالْمَوْتِ لَدَعَوْتُ بِهِ

مسدد، یحیی اسماعیل، قیس سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ میں خباب کے پاس آیا، انہوں نے سات داغ لگوائے تھے، انہوں نے کہا، کہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں موت کی دعا کرنے سے منع نہ فرماتے تو میں اس کی دعا کرتا۔

Narrated Qais: I came to Khabbab who had been branded with seven brands(1) and he said, "Had Allah's Apostle not forbidden us to invoke (Allah) for death, I would have invoked (Allah) for it."

Permalink

See the full chapter: موت اور حیات کی دعا مانگنے کا بیان