Sahih Bukhari — Hadith 583
Narrated by Hafsa
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ قَالَ أَخْبَرَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ قَالَ أَخْبَرَتْنِي حَفْصَةُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا اعْتَکَفَ الْمُؤَذِّنُ لِلصُّبْحِ وَبَدَا الصُّبْحُ صَلَّی رَکْعَتَيْنِ خَفِيفَتَيْنِ قَبْلَ أَنْ تُقَامَ الصَّلَاةُ
عبداللہ بن یوسف، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر، روایت کرتے ہیں کہ مجھ سے حضرت حفصہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی عادت تھی کہ جب موذن صبح کی اذان کہنے کھڑا ہوجاتا اور صبح کی اذان ہو جاتی تو دو رکعتیں ہلکی سی فرض کے فرض کے قائم ہونے سے پہلے پڑھ لیتے تھے۔
Narrated Hafsa: When the Muadh-dhin pronounced the Adhan for Fajr prayer and the dawn became evident the Prophet ordered a two Rakat light prayer (Sunna) before the Iqama of the compulsory (congregational) prayer.