TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5775 · Explanation of Seeking Permission

Sahih BukhariHadith 5775

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا ثُمَامَةُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا سَلَّمَ سَلَّمَ ثَلَاثًا وَإِذَا تَکَلَّمَ بِکَلِمَةٍ أَعَادَهَا ثَلَاثًا

اسحاق عبدالصمد عبداللہ بن مثنیٰ ثمامہ بن عبداللہ حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب سلام کرتے تو تین بار کرتے اور جب کوئی بات کہتے تو تین بار کہتے۔

Narrated Anas: Whenever Allah's Apostle greeted somebody, he used to greet him three times, and if he spoke a sentence, he used to repeat it thrice.

Permalink

See the full chapter: سلام کرنے اور تین بار اجازت مانگنے کا بیان۔