TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5585 · Explanation of Respect

Sahih BukhariHadith 5585

Narrated by Abu Dhar

حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ الْحُسَيْنِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ يَعْمَرَ أَنَّ أَبَا الْأَسْوَدِ الدِّيلِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ لَا يَرْمِي رَجُلٌ رَجُلًا بِالْفُسُوقِ وَلَا يَرْمِيهِ بِالْکُفْرِ إِلَّا ارْتَدَّتْ عَلَيْهِ إِنْ لَمْ يَکُنْ صَاحِبُهُ کَذَلِکَ

ابو معمر، عبدالوارث، حسین، عبداللہ بن برید، یحیی بن یعمر، ابوالاسود دیلی، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا بیان ہے کہ میں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ کوئی شخص کسی کو فسق وکفر کے ساتھ متہم نہ کرے، اس لئے کہ اگر وہ اس کا اہل نہ ہوگا تو وہ (فسق وکفر) اسی (متہم) کی طرف لوٹ آئے گا۔

Narrated Abu Dhar: That he heard the Prophet saying, "If somebody accuses another of Fusuq (by calling him 'Fasiq' i.e. a wicked person) or accuses him of Kufr, such an accusation will revert to him (i.e. the accuser) if his companion (the accused) is innocent."

Permalink

See the full chapter: گالی گلوچ اور لعنت کی ممانعت کا بیان