TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5515 · Explanation of Respect

Sahih BukhariHadith 5515

Narrated by 'Abdullah bin 'Amr

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ وَشُعْبَةَ قَالَا حَدَّثَنَا حَبِيبٌ قَالَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ عَنْ حَبِيبٍ عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَجُلٌ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُجَاهِدُ قَالَ لَکَ أَبَوَانِ قَالَ نَعَمْ قَالَ فَفِيهِمَا فَجَاهِدْ

مسدد، یحیی، سفیان، شعبہ، حبیب، ح، محمد بن کثیر، سفیان، حبیب، ابوالعباس، عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کیا میں جہاد کروں، آپ نے پوچھا کہ تیرے والدین ہیں، اس نے جواب دیا ہاں! آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تو ان دونوں میں جہاد کر (یعنی خدمت کر) ۔

Narrated 'Abdullah bin 'Amr: A man said to the Prophet, "Shall I participate in Jihad?" The Prophet said, "Are your parents living?" The man said, "Yes." the Prophet said, "Do Jihad for their benefit."

Permalink

See the full chapter: والدین کی اجازت کے بغیرجہاد نہ کرے