TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5507 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5507

Narrated by Usama bin Zaid

حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ حَدَّثَنَا أَبُو صَفْوَانَ عَنْ يُونُسَ بْنِ يَزِيدَ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ عُرْوَةَ عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَکِبَ عَلَی حِمَارٍ عَلَی إِکَافٍ عَلَيْهِ قَطِيفَةٌ فَدَکِيَّةٌ وَأَرْدَفَ أُسَامَةَ وَرَائَهُ

قتیبہ، ابوصفوان، یونس بن یزید، ابن شہاب، عروہ، حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک گدھے پر سوار ہوئے اور اس پر فدک کی بنی ہوئی چادر تھی اور اپنے پیچھے اسامہ کو بٹھایا تھا۔

Narrated Usama bin Zaid: Allah's Apostle rode a donkey saddled with a saddle covered with a Fadakiyya velvet sheet, and he made me ride behind him.

Permalink

See the full chapter: سواری پر کسی کے پیچھے بیٹھنے کا بیان