TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5494 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5494

Narrated by Muslim

حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ مُسْلِمٍ قَالَ کُنَّا مَعَ مَسْرُوقٍ فِي دَارِ يَسَارِ بْنِ نُمَيْرٍ فَرَأَی فِي صُفَّتِهِ تَمَاثِيلَ فَقَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ أَشَدَّ النَّاسِ عَذَابًا عِنْدَ اللَّهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ الْمُصَوِّرُونَ

حمیدی، سفیان، اعمش، مسلم کہتے ہیں کہ ہم مسروق کے ساتھ یسار بن نمیر کے گھر میں تھے، تو مسروق نے ان کے گھر میں مجسمے دیکھے تو انہوں نے کہا کہ میں نے عبداللہ کو بیان کرتے ہوئے سنا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ قیامت کے دن اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عذاب تصویریں بنانے والوں کو ہوگا۔

Narrated Muslim: We were with Masruq at the house of Yasar bin Numair. Masruq saw pictures on his terrace and said, "I heard 'Abdullah saying that he heard the Prophet saying, "The people who will receive the severest punishment from Allah will be the picture makers.'"

Permalink

See the full chapter: قیامت کے دن تصویر بنانے والے کے عذاب کا بیان