TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5461 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5461

Narrated by Hafsa

حَدَّثَنِي إِسْمَاعِيلُ قَالَ حَدَّثَنِي مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنْ حَفْصَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ مَا شَأْنُ النَّاسِ حَلُّوا بِعُمْرَةٍ وَلَمْ تَحْلِلْ أَنْتَ مِنْ عُمْرَتِکَ قَالَ إِنِّي لَبَّدْتُ رَأْسِي وَقَلَّدْتُ هَدْيِي فَلَا أَحِلُّ حَتَّی أَنْحَرَ

اسماعیل، مالک، نافع، عبداللہ بن عمر، حفصہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! کیا بات ہے کہ لوگوں نے عمرہ کا احرام کھول لیا، لیکن آپ عمرہ سے باہر نہیں ہوئے، آپ نے فرمایا کہ میں نے اپنے سر کے بالوں کو گوند سے جمالیا ہے اور اپنی ہدی کو قلادہ پہنادیا، اس لئے جب تک قربانی نہ کرلوں میں احرام سے باہر نہیں ہوں گا۔

Narrated Hafsa: (the wife of the Prophet) I said, "O Allah's Apostle! Why have the people finished their Ihram after performing the 'Umra while you have not finished your lhram after your 'Umra?" He said, "I have done Talbid (of my hair) and have decorated my Hadis with garlands, so I shall not finish my lhram till l have slaughtered my Hadi (animal for sacrifice)."

Permalink

See the full chapter: بالوں کو گوند سے جمانے کا بیان