TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5444 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5444

Narrated by Muhammad bin Sirin

حَدَّثَنَا مُعَلَّی بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا أَخَضَبَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَمْ يَبْلُغْ الشَّيْبَ إِلَّا قَلِيلًا

معلی بن اسد، وہیب، ایوب، محمد بن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کہ کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب لگایاہے؟ انہوں نے جواب دیا کہ آپ کے بال بہت کم سفید ہوئے۔

Narrated Muhammad bin Sirin: I asked Anas, "Did the Prophet dye his hair?" Anas replied, "The Prophet did not have except a few grey hairs."

Permalink

See the full chapter: بڑھاپے کے متعلق جو روایتیں منقول ہیں