TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5409 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5409

Narrated by Anas

حَدَّثَنَا حَجَّاجُ بْنُ مِنْهَالٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ حَدَّثَنَا أَنَسٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ نَعْلَ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ لَهَا قِبَالَانِ

حجاج بن منہال، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جوتیوں میں دو تسمے تھے۔

Narrated Anas: The sandal of the Prophet had two straps

Permalink

See the full chapter: جوتی میں دوتسموں کے ہونے کا بیان بعض لوگوں نے ایک تسمہ کو بھی جائز قرار دیا ہے ۔