TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5365 · Statement on Clothing

Sahih BukhariHadith 5365

Narrated by Qatada

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ حَدَّثَنَا هَمَّامٌ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قُلْتُ لَهُ أَيُّ الثِّيَابِ کَانَ أَحَبَّ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَلْبَسَهَا قَالَ الْحِبَرَةُ

عمروبن عاصم، ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے ان سے پوچھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کس قسم کے کپڑے زیادہ محبو ب، تو انہوں نے کہا کہ حبرہ (ایک قسم کی چادر محبوب تھی) ۔

Narrated Qatada: I asked Anas, "What kind of clothes was most beloved to the Prophet?" He replied, "The Hibra (a kind of Yemenese cloth)."

Permalink

See the full chapter: دھاری دار کناری دار چادروں اور شملہ کا بیان، خباب نے بیان کیا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مرض کی شکایت کے لئے گئے تو آپ ایک دھاری دار چادر کا تکیہ لگائے ہوئے تھے