TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5304 · Statement on Medicine

Sahih BukhariHadith 5304

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ سَعِيدٍ عَنْ عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ يَقُولُ لِلْمَرِيضِ بِسْمِ اللَّهِ تُرْبَةُ أَرْضِنَا بِرِيقَةِ بَعْضِنَا يُشْفَی سَقِيمُنَا

علی بن عبداللہ ، سفیان، عبدربہ بن سعید، عمرہ، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مریض کے لئے یہ (دعا) پڑھا کرتے تھے، اللہ کے نام کے ساتھ ہماری زمین کی مٹی ہم میں سے بعض کے تھوک کے ساتھ شفا دی جائے، ہمارے بیمار کو ہمارے رب کے حکم سے۔

Narrated 'Aisha: The Prophet used to say to the patient, "In the Name of Allah The earth of our land and the saliva of some of us cure our patient."

Permalink

See the full chapter: مسدد، عبدالوارث، عبدالعزیز کہتے ہیں میں اور ثابت، انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پاس گئے، تو ثابت نے کہا کہ اے ابوحمزہ میں بیمار ہوگیا ہوں، تو انس نے کہا کیا میں تم پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا منتر پڑھ دوں، انہوں نے کہا ہاں ، انس رضی اللہ عنہ نے پڑھا اے اللہ لوگوں کے معبود، سختی کو دور کرنے والے شفا دے، تو ہی شفادینے والا ہے، ایسی شفا جو بیماری کو نہ چھوڑے۔