TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5300 · Statement on Medicine

Sahih BukhariHadith 5300

Narrated by Al-Aswad

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ الشَّيْبَانِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْأَسْوَدِ عَنْ أَبِيهِ قَالَ سَأَلْتُ عَائِشَةَ عَنْ الرُّقْيَةِ مِنْ الْحُمَةِ فَقَالَتْ رَخَّصَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرُّقْيَةَ مِنْ کُلِّ ذِي حُمَةٍ

موسی بن اسماعیل، عبدالواحد، سلیمان، شیبانی، عبدالرحمن بن اسود اپنے والداسود رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ میں حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے زہریلے جانور کاٹنے پر جھاڑ پھونک کرنے کے متعلق پوچھا، تو انہوں نے بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر زہریلے جانور کے کاٹنے پر جھاڑنے کی اجازت دی ہے۔

Narrated Al-Aswad: I asked 'Aisha about treating poisonous stings (a snake-bite or a scorpion sting) with a Ruqya. She said, "The Prophet allowed the treatment of poisonous sting with Ruqya."

Permalink

See the full chapter: سانپ، بچھو کے کاٹنے پر منتر پڑھنے کا بیان