TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5297 · Statement on Medicine

Sahih BukhariHadith 5297

Narrated by 'Aisha

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ کَثِيرٍ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ قَالَ حَدَّثَنِي مَعْبَدُ بْنُ خَالِدٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ شَدَّادٍ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَوْ أَمَرَ أَنْ يُسْتَرْقَی مِنْ الْعَيْنِ

محمد بن کثیر، سفیان، معبد بن خالد، عبداللہ بن شداد، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ مجھے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ یا یہ بیان کیا کہ آپ نے نظر بد لگ جانے پر منتر پڑھ کر پھونکنے کا حکم دیا۔

Narrated 'Aisha: The Prophet ordered me or somebody else to do Ruqya (if there was danger) from an evil eye.

Permalink

See the full chapter: نظر لگ جانے پر منتر پڑھنے کا بیان