TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5269 · Statement on Medicine

Sahih BukhariHadith 5269

Narrated by Jabir

حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ هِشَامُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِکِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الْغَسِيلِ حَدَّثَنَا عَاصِمُ بْنُ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ قَالَ سَمِعْتُ جَابِرًا عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنْ کَانَ فِي شَيْئٍ مِنْ أَدْوِيَتِکُمْ شِفَائٌ فَفِي شَرْطَةِ مِحْجَمٍ أَوْ لَذْعَةٍ بِنَارٍ وَمَا أُحِبُّ أَنْ أَکْتَوِيَ

ابوالولید، ہشام بن عبد الملک، عبدالرحمن بن سلیمان بن غسیل، عاصم بن عمر بن قتادہ، حضرت جابر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تمہاری دواو ں میں سے کسی چیز میں شفاہے تو وہ پچھنے لگوانے یا آگ سے داغ دینے میں ہے اور میں داغ دینے کو پسند نہیں کرتا۔

Narrated Jabir: The Prophet said, "If there is any healing in your medicines then it is a cupping operation, or branding (cauterization), but I do not like to be (cauterized) branded."

Permalink

See the full chapter: اس شخص کا بیان، جو خود داغ لگوائے یا کسی کو داغ لگائے اور اس شخص کی فضیلت کا بیان جو داغ نہ لگوائے