TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5229 · Explanation of Diseases

Sahih BukhariHadith 5229

Narrated by 'Abdullah

حَدَّثَنَا قَبِيصَةُ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ عَنْ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي مَرَضِهِ فَمَسِسْتُهُ وَهُوَ يُوعَکُ وَعْکًا شَدِيدًا فَقُلْتُ إِنَّکَ لَتُوعَکُ وَعْکًا شَدِيدًا وَذَلِکَ أَنَّ لَکَ أَجْرَيْنِ قَالَ أَجَلْ وَمَا مِنْ مُسْلِمٍ يُصِيبُهُ أَذًی إِلَّا حَاتَّتْ عَنْهُ خَطَايَاهُ کَمَا تَحَاتُّ وَرَقُ الشَّجَرِ

قبیصہ، سفیان، اعمش، ابراہیم تیمی، حارث بن سوید، عبداللہ کہتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بیماری کی حالت میں آپ کے پاس آیا آپ کو چھوا تو بہت تیزبخار میں مبتلا پایا میں نے عرض کیا کہ آپ کو تو بہت تیز بخار ہے اور یہ اس سبب سے کہ آپ کے لئے دوہرا اجر ہے آپ نے فرمایا ہاں اور جس مسلمان کو بھی کوئی تکلیف پہنچتی ہے تو اس کے گناہ جھڑ جاتے ہیں جس طرح درختوں سے پتے جھڑ جاتے ہیں۔

Narrated 'Abdullah: I visited the Prophet during his illness and touched him while he was having a fever. I said to him, "You have a high fever; is it because you will get a double reward?" He said, "Yes. No Muslim is afflicted with any harm, but that his sins will be annulled as the leave of a tree fall down."

Permalink

See the full chapter: مریض سے کیا کہا جائے اور وہ کیا جواب دے