TrueHadith

Sahih Bukhari, Hadith 5194 · Statement on Beverages

Sahih BukhariHadith 5194

Narrated by Abu Said Al-Khudri

حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُتْبَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ يَعْنِي أَنْ تُکْسَرَ أَفْوَاهُهَا فَيُشْرَبَ مِنْهَا

آدم، ابن ابی ذئب، زہری، عبیداللہ بن عبداللہ بن عتبہ ابوسعیدخدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اختناث سے منع فرمایا اور وہ یہ ہے کہ مشک کا منہ کھول کر اس سے پانی وغیرہ پیا جائے۔

Narrated Abu Said Al-Khudri: Allah's Apostle forbade the bending of the mouths of water skins for the sake of drinking from them

Permalink

See the full chapter: مشک کا منہ کھول کر پانی پینے کا بیان